خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

برطانیہ کا مختلف شعبوں میں پاکستان کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ

برطانیہ نے مختلف شعبوں میں پاکستان کو تکنیکی اور انتظامی امور میں معاونت اور استعداد کار میں اضافے کے لئے تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار برطانیہ…

برطانیہ کا مختلف شعبوں میں پاکستان کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ

برطانیہ نے مختلف شعبوں میں پاکستان کو تکنیکی اور انتظامی امور میں معاونت اور استعداد کار میں اضافے کے لئے تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اس عزم کا اظہار برطانیہ کے وزیر ترقی Baroness Chapman اور وزیرخزانہ محمداورنگزیب کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران کیا گیا۔

فریقین نے پاکستان کے معاشی استحکام کے لئے کوششوں اور ٹیکس، توانائی، سرکاری کاروباری ادارے، حکومتی مالیاتی نظام اور نجکاری کے شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات کے حکومت کے عزم پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دیرینہ شراکت داری کومستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ ترقیاتی ترجیحات پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں