خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

بستی شہنی والی جھنگ سٹی میں گڑھے میں گر کربہن بھائی جاں بحق ریسکیو1122

جھنگ سٹی ریلوے اسٹیشن الحاج کالونی کے قریب ریلوے لائن کے پاس ترقیاتی کام جاری تھا کھدائی میں بارش کا پانی کھڑا تھا اس میں کیھلتے ہوئے مقامی دو بچے ڈوب گئے ہیں ریسکیو…

بستی شہنی والی جھنگ سٹی میں گڑھے میں گر کربہن بھائی جاں بحق ریسکیو1122

جھنگ سٹی ریلوے اسٹیشن الحاج کالونی کے قریب ریلوے لائن کے پاس ترقیاتی کام جاری تھا کھدائی میں بارش کا پانی کھڑا تھا اس میں کیھلتے ہوئے مقامی دو بچے ڈوب گئے ہیں ریسکیو کنٹرول نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے قریبی ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل کو جائے حادثہ پر روانہ کیا ریسکیو 1122 کی ٹیم نے سرچ آپریشن کر کے دونوں بچوں کی ڈیڈ باڈیز کو نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا ان میں پانچ سالہ سیف اللہ ولد وسیم اقبال اور چار سالہ مروہ وسیم ولد وسیم اقبال شامل ہیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں