خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
کھیل

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی سروت فاطمہ نے ملائیشیا میں دو گولڈ میڈلز جیت کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی سروت فاطمہ نے بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ سروت فاطمہ نے ملائیشیا میں منعقدہ بیڈمنٹن…

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی سروت فاطمہ نے ملائیشیا میں دو گولڈ میڈلز جیت کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی سروت فاطمہ نے بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔

سروت فاطمہ نے ملائیشیا میں منعقدہ بیڈمنٹن مقابلوں میں شرکت کرتے ہوئے دو گولڈ میڈلز جیت کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا، جس پر ملک بھر میں انہیں سراہا جا رہا ہے۔

کامیابی کے بعد اپنے بیان میں بین الاقوامی گولڈ میڈلسٹ سروت فاطمہ کا کہنا تھا کہ یہ فتح صرف ان کی ذاتی کامیابی نہیں بلکہ ان کی مسلسل محنت، لگن اور کھیل سے سچی محبت کا نتیجہ ہے۔

انہوں نے اپنی اس کامیابی اور گولڈ میڈلز کا سہرا اپنے والد اور پاک فوج کی بھرپور حمایت کو دیتے ہوئے کہا کہ انہی کی حوصلہ افزائی نے انہیں اس مقام تک پہنچایا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں