بھارتی عوام نے بی جے پی کی پہلگام فالس فلیگ کی منظم سازش کے خلاف سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے داخلی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے بی جے پی کے پرانے ہتھکنڈے کو یکسر مسترد کیا ہے۔ بھارتی عوام نے اس واقعہ کیلئے نریندر مودی کی حکومت اور سکیورٹی کی ناکامی کو مورد الزام
بھارتی عوام نے بی جے پی کی پہلگام فالس فلیگ کی منظم سازش کے خلاف سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں۔
انہوں نے داخلی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے بی جے پی کے پرانے ہتھکنڈے کو یکسر مسترد کیا ہے۔
بھارتی عوام نے اس واقعہ کیلئے نریندر مودی کی حکومت اور سکیورٹی کی ناکامی کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔
مقبوضہ کشمیر کے عوام اور بھارتی سیاسی جماعتوں نے پہلگام فالس فلیگ ڈرامے کو منصوبہ بندی ، سکیورٹی کی ناکامی اور سازش قرار دیا ہے۔
بی بی سی نے بھی پہلگام فالس فلیگ کے ڈرامے پر کئی سوالات اٹھائے ہیں، جن کے جوابات نریندر مودی کی حکومت آج تک نہیں دے سکی۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *