بھڑیڑی اڈا بھکر روڈ، تحصیل 18 ہزاری کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں 22 ویلر ٹریلر نے کھڑی کار کو پیچھے سے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق
بھڑیڑی اڈا بھکر روڈ، تحصیل 18 ہزاری کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں 22 ویلر ٹریلر نے کھڑی کار کو پیچھے سے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق افراد میں امیر عالم، عمران ولد ذوالفقار اور دو نامعلوم افراد شامل ہیں جبکہ زخمی عیسیٰ خان کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال 18 ہزاری منتقل کردیا گیا۔ کار لاہور سے بھکر جبکہ ٹریلر جھنگ سے بھکر جا رہا تھا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *