خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا آپریشن جاری

تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا آپریشن جاری ھے جبکہ دکاندار بھی انتظامیہ کو ماموں بنانے میں لگے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سی ایم پنجاب کی جانب سے شہر کی خوبصورتی کو بڑھانے اور…

تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا آپریشن جاری

تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا آپریشن جاری ھے جبکہ دکاندار بھی انتظامیہ کو ماموں بنانے میں لگے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سی ایم پنجاب کی جانب سے شہر کی خوبصورتی کو بڑھانے اور تجاوزات ہٹا کر ٹریفک کی روانی اور پیدل سفر کرنے والے شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے واضع احکامات جاری کئے گئے ہیں ضلعی انتظامیہ بھی تجاوزات کے خاتمہ کیلئے کوٹ روڈ ، شہید روڈ اور چوڑے ریل بازار میں کاروائیاں کرتے دکھائی دے رہی جبکہ دکانداران کو جرمانے اور دکانوں کو سیل بھی کیا جاتا ہے اس کے برعکس جھنگ بازار چوک سے چمبیلی مارکیٹ چوک اور چمبیلی مارکیٹ چوک سے لیکر کٹرہ بیر والا تک ضلعی انتظامیہ تجاوزات کے خاتمہ میں ناکام دکھائی دیتی ہے ان بازاروں سے دن کے اوقات میں پیدل گزرنا بھی محال ہوتا ہے جبکہ انتظامیہ کے آنے پر دکاندار وقتی طور پر اپنا سامان جو دکانوں کے باہر سجا رکھا ہے اٹھا لیتے ہیں اور انتظامیہ کے جاتے ہی دوبارہ تجاوزات قائم کر دیتے ہیں جس سے پیدل مسافت کرنا انتہائی دشوار عمل بن جاتا ہے وزیر اعلی پنجاب سے شہریوں کا مطالبہ ہے کہ تجاوزات کا فی الفور خاتمہ کو یقینی بنایا جائے اور تجاوزات کے خاتمہ میں غیر ذمہ درانہ اقدامات کرنے والے افسران و اہلکاران کا بھی قبلہ درست کیا جائے بلدیہ اکروچمنٹ انسپیکٹر کو بھی فوری طور پر تبدیل کیا جانا مناسب ہے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں