خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

تھانہ اٹھارہ ہزاری میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات پر پولیس کی کامیاب کاروائی ۔ مرکزی ملزم گرفتار 3 کروڑ سے زائد مالیت کا مسروقہ سامان برآمد

علاقہ تھانہ اٹھارہ ہزاری میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات پر پولیس کی کامیاب کاروائی ۔ عمران نامی مرکزی ملزم گرفتار ، 3 کروڑ سے زائد مالیت کا مسروقہ سامان برآمد ۔ تفصیلات کے…

تھانہ اٹھارہ ہزاری میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات پر پولیس کی کامیاب کاروائی ۔ مرکزی ملزم گرفتار 3 کروڑ سے زائد مالیت کا مسروقہ سامان برآمد

علاقہ تھانہ اٹھارہ ہزاری میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات پر پولیس کی کامیاب کاروائی ۔ عمران نامی مرکزی ملزم گرفتار ، 3 کروڑ سے زائد مالیت کا مسروقہ سامان برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ اٹھارہ ہزاری میں ہونے والی ڈکیتی میں دوران واردات ملزمان بھاری مقدار میں چاول کی بوریاں،ٹرالی، فریج اور دیگر سامان لے گئے تھے ۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے عمران نامی مرکزی ملزم کو گرفتار کرکے 3 کروڑ سے زائد مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کرلیا ۔ مسروقہ سامان کی بروقت برآمدگی اور مرکزی ملزم کی گرفتاری پر متاثرہ شہری نے اظہار تشکر کرتے ہوئے پولیس کی کارکردگی کو سراہا ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی جانب سے کامیاب کاروائی پر پولیس افسران کو شاباش، بقیہ ملزمان کی گرفتاری کی تاکید بھی کی ۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ قانون شکنوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں