خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

تھانہ سیٹلائٹ سے دو منشیات فروش 200 پونڈا شراب کی بوتلوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار .

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت منشیات کا زہر بیچنے والوں کے خلاف جھنگ پولیس کا بدستور ایکشن جاری.علاقہ تھانہ سیٹلائٹ سے دو منشیات فروش 200 پونڈا شراب کی…

تھانہ سیٹلائٹ سے دو منشیات فروش 200 پونڈا شراب کی بوتلوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار .

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت منشیات کا زہر بیچنے والوں کے خلاف جھنگ پولیس کا بدستور ایکشن جاری.علاقہ تھانہ سیٹلائٹ سے دو منشیات فروش 200 پونڈا شراب کی بوتلوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار . تفصیلات کے مطابق پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر جھنگ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ پولیس تھانہ سیٹلائٹ نے دو منشیات فروش ملزمان کو 200 پونڈا شراب کی بوتلوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ملزمان میں منور اور عبد الرؤف شامل ہیں جنکے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمات درج کر لئے گئے ۔ منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن پر ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا کہنا تھا کہ منشیات کا زہر بیچنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ ڈی پی او کی جانب سے پولیس افسران کو تعلیمی اداروں میں آگاہی مہم شروع کرنے کی بھی ہدایت کی گئی.

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں