خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

تین روزہ ٹیکسٹائل ایشیا عالمی نمائش و کانفرنس کل سے لاہور میں شروع ہوگی

اکتیسویں تین روزہ ٹیکسٹائل ایشیا انٹرنیشنل نمائش و کانفرنس کل سے لاہور میں شروع ہورہی ہے۔ یہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل انڈسٹری نمائش ہے اور یہ پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت میں…

تین روزہ ٹیکسٹائل ایشیا عالمی نمائش و کانفرنس کل سے لاہور میں شروع ہوگی

اکتیسویں تین روزہ ٹیکسٹائل ایشیا انٹرنیشنل نمائش و کانفرنس کل سے لاہور میں شروع ہورہی ہے۔

یہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل انڈسٹری نمائش ہے اور یہ پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا اہم اقدام ہے۔

کانفرنس میں عالمی ماہرین اور پالیسی ساز ، قابل تجدید توانائی، گردشی معیشت اور ڈیجیٹل اصلاحات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

پاکستان کی آئی ٹی اور ٹیکنالوجی انڈسٹری کو فروغ اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کو جدید، مسابقتی اور ٹیکنالوجی پر مبنی مرکز بنانے پر توجہ دی جائے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں