جماعت اسلامی کی اپیل پر آج جھنگ میں مکمل شٹر ڈاؤن
جماعت اسلامی کی اپیل پر آج جھنگ میں مکمل شٹر ڈاؤن ۔ سبزی منڈی، ریل بازار، مین بازار سمیت تمام چھوٹے بڑے بازار بند رہے اور تاجروں نے دکانیں بند کر کے فلسطینی مسلمانوں…

جماعت اسلامی کی اپیل پر آج جھنگ میں مکمل شٹر ڈاؤن ۔ سبزی منڈی، ریل بازار، مین بازار سمیت تمام چھوٹے بڑے بازار بند رہے اور تاجروں نے دکانیں بند کر کے فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔


