جھنگ میں 2 مختلف حادثات میں 5 افراد زخمی، ریسکیو کے مطابق پہلا حادثہ دربار سلطان باہو موٹر سائیکل اور ہنڈائی کے تصادم کے نتیجے میں محمود کوٹ سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ محمد عامر،20 سالہ حسنین اور 14 سالہ عبداللہ زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل
جھنگ میں 2 مختلف حادثات میں 5 افراد زخمی، ریسکیو کے مطابق پہلا حادثہ دربار سلطان باہو موٹر سائیکل اور ہنڈائی کے تصادم کے نتیجے میں محمود کوٹ سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ محمد عامر،20 سالہ حسنین اور 14 سالہ عبداللہ زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔دوسرے حآدثہ 4 میل گوجرہ روڈ پر پیش آیا۔ دو موٹر سائیکلوں کے آپس میں ٹکزانے سے 4 میل گوجرہ روڈ کے رہائشی 22 سالہ شہباز اور 70 سالہ رمضان زخمی ہوگئے۔دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کردیا گیا


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *