خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

جھنگ کچہری میں مکان کے تنازعہ کی وجہ سے مخالفین کے وارسے دو خواتین سمیت 3 افراد زخمی، ریسکیو

ریسکیو ذرائع کے مطابق جھنگ کچہری میں مکان کے تنازعہ کی وجہ سے مخالفین نے بستی شاہ شکور ٹوبہ روڈ سے آئے تین افراد کو اینٹوں اور ہنٹر کے وار سے زخمی کر دیا…

جھنگ کچہری میں مکان کے تنازعہ کی وجہ سے مخالفین کے وارسے دو خواتین سمیت 3 افراد زخمی، ریسکیو

ریسکیو ذرائع کے مطابق جھنگ کچہری میں مکان کے تنازعہ کی وجہ سے مخالفین نے بستی شاہ شکور ٹوبہ روڈ سے آئے تین افراد کو اینٹوں اور ہنٹر کے وار سے زخمی کر دیا ہےم ریسکیو کے مطابق زخمیوں میں 28 سالہ امان اللہ،36 سالہ عظمیٰ بی بی اور 36 سالہ ثمنیہ یاسین شامل ہیں تمام زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال جھنگ منتقل کردیا گیا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں