خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

حکومتی اقدامات کی بدولت پاکستان کے کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،مشیر خزانہ

 وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت کے دانشمندانہ اقدامات کی بدولت پاکستان کے کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک…

حکومتی اقدامات کی بدولت پاکستان کے کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،مشیر خزانہ

 وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت کے دانشمندانہ اقدامات کی بدولت پاکستان کے کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاکہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے بارے میں گیلپ کے ایک تازہ ترین سروے کے مطابق ملک کی معاشی سمت پر اعتماد چار سال کی بلند ترین سطح پر ہے۔

یہ سروے سال 2021 کی چوتھی سہ ماہی سے اب تک ملکی سمت پر اعتماد کی بلند ترین سطح کی عکاسی کرتا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں