خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

حکومتی پالیسیوں سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ وہ اسلام آباد میں پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے حکومتی ٹیم کے…

حکومتی پالیسیوں سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔

وہ اسلام آباد میں پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے حکومتی ٹیم کے ارکان سے خطاب کررہے تھے۔

وزیراعظم نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری تمام شراکت داروں کے ساتھ ملکر صاف اور شفاف طریقے سے مکمل کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے خسارے میں جانیوالے ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا فیصلہ ملک کے بہترین مفاد میں کیا ہے۔

وزیراعظم نے نجکاری کے عمل میں کردار ادا کرنیوالے حکومتی ٹیم کے تمام ارکان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ جس نجی گروپ نے پی آئی اے کا انتظام سنبھالا ہے وہ قومی پرچم بردار کمپنی کی عظمت رفتہ کو بحال کرے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں