خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

حکومتی پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن

گزشتہ ایک سال سے حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ آٹھ فروری دو ہزار چوبیس کے انتخابات کے بعد سے زراعت اور صنعت سمیت مختلف شعبوں…

حکومتی پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن

گزشتہ ایک سال سے حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

آٹھ فروری دو ہزار چوبیس کے انتخابات کے بعد سے زراعت اور صنعت سمیت مختلف شعبوں میں بہتری دیکھی گئی ہے۔

سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے اور مہنگائی اڑتیس فیصد سے کم ہو کر تقریباً دو فیصد رہ گئی ہے۔

عوام نے حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ اس عرصے کے دوران ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے جس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مہنگائی میں کمی سے عام آدمی کو ریلیف ملا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں