خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

حکومت برآمدات بڑھانے کی حکمت عملی پرعمل پیرا ہے،احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان پروگرام کے تحت حکومت 2029 تک ملکی برآمدات کو سو ارب ڈالر تک بڑھانے کی حکمت عملی پر سرگرمی سے عمل پیرا ہے۔…

حکومت برآمدات بڑھانے کی حکمت عملی پرعمل پیرا ہے،احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان پروگرام کے تحت حکومت 2029 تک ملکی برآمدات کو سو ارب ڈالر تک بڑھانے کی حکمت عملی پر سرگرمی سے عمل پیرا ہے۔

انہوں نے برطانیہ میں پاکستانی کشمیری برادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برآمدات میں اضافے سے معیشت مستحکم ہوگی اور اس سے نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے اور ماحولیاتی تبدیلیوں کامقابلہ کرنے کی ملکی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔

احسن اقبال نے کہا کہ حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز قومی ترقی میں شریک کرنے کی جامع حکمت عملی وضع کر رہی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں