خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
معیشت

حکومت نوجوانوں کیلئےبیرون ملک روزگار مواقع پیدا کرنے پرکام کررہی ہے،رانامشہود

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ سال جون تک بارہ لاکھ تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے بیرون ملک روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے کام کررہی…

حکومت نوجوانوں کیلئےبیرون ملک روزگار مواقع پیدا کرنے پرکام کررہی ہے،رانامشہود

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ سال جون تک بارہ لاکھ تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے بیرون ملک روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے کام کررہی ہے۔

ایوان اقبال لاہور میں اچھی کارکردگی پر ایوارڈ دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ مسلم لیگ نواز وعدوں کی بجائے کام کرنے پر یقین رکھتی ہے۔

انہوں نے یقین دلایا کہ ان کے دفتر کے دروازے نوجوانوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کیلئے حکومتی کوششوں کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے عالمی شراکت داروں کے ساتھ ستر سے اسی ارب روپے کے کامیاب معاہدے کئے ہیں جو پاکستان پر عالمی اعتماد کا اظہار ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں