خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
معیشت

درہ خنجراب تجارت کی غرض سے سا ل بھر کیلئے فعال کردیا گیا

درہ خنجراب کو پاکستان، چین اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان تجارت کی غرض سے سا ل بھر کیلئے فعال کردیا گیا ہے۔ در ہ خنجراب مشینری، کپڑے،برقی آلات اوراشیائے خوردونوش سمیت مختلف اشیاء…

درہ خنجراب تجارت کی غرض سے سا ل بھر کیلئے فعال کردیا گیا

درہ خنجراب کو پاکستان، چین اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان تجارت کی غرض سے سا ل بھر کیلئے فعال کردیا گیا ہے۔

در ہ خنجراب مشینری، کپڑے،برقی آلات اوراشیائے خوردونوش سمیت مختلف اشیاء کی نقل و حمل میں معاونت فراہم کرتا ہے اور یہ پڑوسی ممالک کی اقتصادی ترقی کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔

حالیہ برسوں میں پاکستان نے وسطی ایشیائی ممالک خصوصاً تاجکستان، کرغزستان اور قاز قستان کو صنعتی اور زرعی مصنوعات کی فراہمی کے لئے بھی اس راستے کا استعمال کیا

ططدرہ خنجراب کو سال بھر کے لئے فعال کرنے سے پاکستان، چین اور خطے کے دوسرے ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات مضبوط ہوں گے اور خطے میں تجارت کو فروغ ملے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں