خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

دریائے چناب کے سیلابی ریلے سے دریا کنارے آباد درجنوں دیہات متاثر

جھنگ میں دریائے چناب میں ہیڈ تریموں کے مقام سے ایک لاکھ چالیس ہزار کیوسک کا ریلا گذر رہا ہے جس سے دریا کنارے درجنوں دیہات متا ثر ہوئے ہیں ، اس وقت ہیڈ…

دریائے چناب کے سیلابی ریلے سے دریا کنارے آباد درجنوں دیہات متاثر

جھنگ میں دریائے چناب میں ہیڈ تریموں کے مقام سے ایک لاکھ چالیس ہزار کیوسک کا ریلا گذر رہا ہے جس سے دریا کنارے درجنوں دیہات متا ثر ہوئے ہیں ، اس وقت ہیڈ تریموں پر پانی کی آمد 87 ہزار 5 سو چھتر کیوسک جبکہ اخراج 78 ہزار 3 سو چھبیس کیوسک ہے۔  جبکہ ریسیکو 1122 کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں سے اب تک 26 افراد کو محفوظ مقامات منتقل کیا جاچکا ہے ، ترجمان ریسکیو 1122 محمد زبیر کا کہنا ہے کہ سیلابی صورت حال سے نمبٹے کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ، ڈسٹرکٹ ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر انجینئر علی حسنین خود روزانہ کی بنیاد پر فیلڈ میں جا کر انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں اور تمام محکموں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں