ملبور ن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونی میچ میں میزبان آسٹریلیا نے بھارت کو4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 125 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ ابھیشک شرما68 رنز کے ساتھ نمایاں۔ آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 13.2 اوورز میں حاصل کرلیا۔
ملبور ن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونی میچ میں میزبان آسٹریلیا نے بھارت کو4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
بھارت کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 125 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
ابھیشک شرما68 رنز کے ساتھ نمایاں۔
آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 13.2 اوورز میں حاصل کرلیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *