دوسرا ٹی ٹونٹی، آسٹریلیا نے بھارت کو4 وکٹوں سے شکست دے دی
ملبور ن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونی میچ میں میزبان آسٹریلیا نے بھارت کو4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 125 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ ابھیشک شرما68…

ملبور ن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونی میچ میں میزبان آسٹریلیا نے بھارت کو4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
بھارت کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 125 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
ابھیشک شرما68 رنز کے ساتھ نمایاں۔
آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 13.2 اوورز میں حاصل کرلیا۔


