دو روزہ بین الاقوامی زرعی کانفرنس کل سے کراچی میں شروع ہوگی
دو روزہ بین الاقوامی زرعی کانفرنس 2024 کل (منگل) سے کراچی میں شروع ہوگی۔ کانفرنس خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے سرسبز پاکستان اقدام کے تحت پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ فائونڈیشن اورریپل کونسیپکٹ اینڈ ایگزبیٹر…

دو روزہ بین الاقوامی زرعی کانفرنس 2024 کل (منگل) سے کراچی میں شروع ہوگی۔
کانفرنس خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے سرسبز پاکستان اقدام کے تحت پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ فائونڈیشن اورریپل کونسیپکٹ اینڈ ایگزبیٹر ٹی وی RIPPLE KONCEPTS AND) EXHIBITOR TV) کے تعاون سے منعقد کی جا رہی ہے۔سرسبز پاکستان اقدام کے تحت جدید ٹیکنالوجی اور جدت کے ذریعے زرعی پیداوار کی بہتری پر توجہ دی جائے گی۔


