راولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹ
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر مہمان ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 404 رنز بنا لیے…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر مہمان ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 404 رنز بنا لیے ہیں۔
سری لنکا نے آج کھیل کا آغاز تین وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز سے کیا تھا۔
اس سے پہلے پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 434 رنز بنا کر ڈکلیئر کر دی تھی۔
سری لنکا کو پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 30 رنز درکار ہیں۔


