خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

رمضان بازاروں میں تمام اشیا ءخوردونو ش کی قیمتو ں میں واضح کمی کی گئی ہے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے کہا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ماہ صیام میں شہریوں کو ریلیف دینے کےلئے رمضان بازاروں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔رمضان…

رمضان بازاروں میں تمام اشیا ءخوردونو ش کی قیمتو ں میں واضح کمی کی گئی ہے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے کہا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ماہ صیام میں شہریوں کو ریلیف دینے کےلئے رمضان بازاروں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔رمضان بازاروں میں تمام اشیا ءخوردونو ش کی قیمتو ں میں واضح کمی کی گئی ہے جبکہ معیار کو بھی ہر صورت یقینی بنایا گیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ماڈل بازار سیٹلائٹ ٹاون میں قائم سستا رمضان بازار کے معائنہ کے دوران کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ صارفین کی سہولیات کے پیش نظرصارفین کو مارکیٹ سے کم نرخوں پرمعیاری اشیاءخوردونوش دستیاب ہیں۔ ایک چھت تلے خر یدار اپنے گھر کا تما م راشن خریدیں۔ڈپٹی کمشنر نے معائنہ کے دوران رمضان بازار میں مختلف سٹالز پر اشیاء کے معیار اور مقدار کا جائزہ لیا۔ سرکاری ریٹ لسٹ کے آویزاں ہونے اور اشیاءکی مقررہ نرخ پر فروخت سمیت سبزیوں ، پھلوں اور اشیائے ضروریہ کی کوالٹی کو چیک کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں