خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

روٹری کلب کانٹینٹل کی جانب سے الخدمت فاؤنڈیشن کے چیئرمین اظہرعباس عادل اور ضلعی صدر طارق فاروق صابری کے لئے لائف ٹائم ایچیویمنٹ ایوارڈ

روٹری کلب کانٹینٹل کی جانب سے الخدمت فاؤنڈیشن کے چیئرمین اظہرعباس عادل اور ضلعی صدر طارق فاروق صابری کے لئے ان کی خدمات کے صلہ میں لائف ٹائم ایچیویمنٹ ایوارڈ دیا گیا ، تقیرب…

روٹری کلب کانٹینٹل کی جانب سے الخدمت فاؤنڈیشن کے چیئرمین اظہرعباس عادل اور ضلعی صدر طارق فاروق صابری کے لئے لائف ٹائم ایچیویمنٹ ایوارڈ

روٹری کلب کانٹینٹل کی جانب سے الخدمت فاؤنڈیشن کے چیئرمین اظہرعباس عادل اور ضلعی صدر طارق فاروق صابری کے لئے ان کی خدمات کے صلہ میں لائف ٹائم ایچیویمنٹ ایوارڈ دیا گیا ، تقیرب میں روٹری کلب کانٹینٹل جھنگ کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے طارق فاروق کا کہنا تھا میں اس عزت افزائی پر ملک زاہد بھائی صدر کلب، سید فرخ بھائی سیکرٹری اور کلب کے تمام ممبران کا شکرگزار ہوں، اصل میں تو یہ ایوارڈ پوری الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کی ٹیم کی خدمات کے اعتراف میں ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو جھنگ کے ضرورت مندوں کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں