خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

زائد المیعاد اور غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری

محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کا زائد المیعاد اور غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالہ سے شوکت عباس اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ…

زائد المیعاد اور غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری

محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کا زائد المیعاد اور غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالہ سے شوکت عباس اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ احمد پور سیال نے چک نمبر5/3L، پل کنڈل کھوکھراں، تحصیل احمد پور سیال میں زائد المیعاد اور غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والی دوکان پر کامیاب ریڈ کیا اور دو لاکھ روپے مالیت کی غیر قانونی زرعی ادویات برآمد کیں اور تھانہ احمد پور سیال میں مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست جمع کرا دی اور تمام زرعی ادویات بطور مال مقدمہ پولیس کے حوالے کر دی گئیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں