ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے زیراہتمام بیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی فٹبال چیمپئن شپ میں آج مالدیپ کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہوگا۔ میچ شام پونے چار بجے شروع ہوگا۔
ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے زیراہتمام بیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی فٹبال چیمپئن شپ میں آج مالدیپ کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہوگا۔
میچ شام پونے چار بجے شروع ہوگا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *