خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ستھرا پنجاب مہم،ضلع کی تمام یونین کونسلوں میں صفائی آپریشن جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد جاری ہے.لوکل گورنمنٹ کی جانب سے ضلع کی تمام یونین کونسلوں میں صفائی آپریشن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی…

ستھرا پنجاب مہم،ضلع کی تمام یونین کونسلوں میں صفائی آپریشن جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد جاری ہے.لوکل گورنمنٹ کی جانب سے ضلع کی تمام یونین کونسلوں میں صفائی آپریشن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق نے مختلف یونین کونسلوں کا دورہ کیا اور ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سے صفائی ستھرائی کے حوالے سے بریفنگ لی۔اسسٹنٹ کمشنر نے یونین کونسل حسنانہ میں ماڈل ویلج کا بھی دورہ کیا اور گھروں اور گلیوں کو نمبر لگانے،ڈسٹ بن اور دیگر صفائی کے حوالے سے جائزہ لیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر ہر یونین میں صفائی آپریشن جاری ہے۔محکمہ لوکل گورنمنٹ کے افسران کے صفائی کو مزید بہتر کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں