سرگودھا روڈ پر مسافر بس الٹنے سے 2 طالبعلم کے جاں بحق 11 زخمی، ڈپٹی کمشنر کا گہرے دکھ اور رنج کا اظہار
جھنگ سرگودھا روڈ پر موضع پکے والا کے قریب سڑک خراب ہونے کے باعث بس الٹنے سے 2 طلبہ 18 سالہ ثمر شاہ اور 18 سالہ زین جاں بحق جبکہ 10 طلبہ زخمی ہوگئے…

جھنگ سرگودھا روڈ پر موضع پکے والا کے قریب سڑک خراب ہونے کے باعث بس الٹنے سے 2 طلبہ 18 سالہ ثمر شاہ اور 18 سالہ زین جاں بحق جبکہ 10 طلبہ زخمی ہوگئے ۔ تمام طلبہ بس کی چھت پر سوار تھے ۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کو دورہ کیا اورزخمیوں کی عیادت کی اور جاں بحق افراد کے لواحقین اور سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت ڈپٹی کمشنر کا زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں ۔


