خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی قومی ترقی کیلئے چار منصوبوں کی منظوری

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے قومی ترقی کیلئے دس ارب پچپن کروڑ دس لاکھ روپے مالیت کے چار منصوبوں کی منظوری دی ہے ۔ سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے آج(جمعہ) کو اسلام آباد میں…

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی قومی ترقی کیلئے چار منصوبوں کی منظوری

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے قومی ترقی کیلئے دس ارب پچپن کروڑ دس لاکھ روپے مالیت کے چار منصوبوں کی منظوری دی ہے ۔

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے آج(جمعہ) کو اسلام آباد میں وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت ایک اجلاس میں دوسوچھپن ارب روپے مالیت کے مزید چار منصوبوں پرقومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے مزید غور کی سفارش بھی کی ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں