728 x 90

سٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

سٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو ساڑھے گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک پریس ریلیز کے مطابق کمیٹی نے کہا کہ اقتصادی سرگرمیوں میں اعتدال کے کچھ آثار نظر آ رہے ہیں، جو قیمتوں میں اضافے، کفایت شعاری کے

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو ساڑھے گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایک پریس ریلیز کے مطابق کمیٹی نے کہا کہ اقتصادی سرگرمیوں میں اعتدال کے کچھ آثار نظر آ رہے ہیں، جو قیمتوں میں اضافے، کفایت شعاری کے اقدامات اور اقتصادی غیر یقینی صورتحال کے اثرات کو ظاہر کرتے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos