728 x 90

سہلٹ ٹیسٹ، بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 437رنز کا ہدف

سہلٹ ٹیسٹ، بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 437رنز کا ہدف

سلہٹ ٹیسٹ میں  بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 437رنز کا ہدف دے دیا۔ میزبان ٹیم دوسری اننگز میں 390رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پہلی اننگز کی 46 رنز کی برتری کی بدولت مہمان ٹیم کو 437 رنز کا ہدف دے دیا۔ بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 232 رنز

سلہٹ ٹیسٹ میں  بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 437رنز کا ہدف دے دیا۔

میزبان ٹیم دوسری اننگز میں 390رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پہلی اننگز کی 46 رنز کی برتری کی بدولت مہمان ٹیم کو 437 رنز کا ہدف دے دیا۔

بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 232 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی تھی جبکہ میزبان ٹیم نے پہلی اننگز میں 278 رنز بنائے تھے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos