خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیوزیر خزانہ کا پائیدار اور برآمدات پر مبنی اقتصادی ترقی کے عزم کا اعادہوزیراعظم کا فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی استعدادِ کار بہتر بنانے کی ضرورت پر زورصدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ سے جلد نکلنے کا عندیہ، یورپ پر کڑی تنقیدپاک امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026، سفیر پاکستان کی امریکی ٹیک کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتسہ ملکی سیریز، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے ہرا دیاوزیراعظم کی وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام اسپتالوں میں طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایتمالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
کھیل

سہ ملکی سیریز، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے ہرا دیا

پاکستان نے سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گیے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ…

سہ ملکی سیریز، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے ہرا دیا

پاکستان نے سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی۔

راولپنڈی میں کھیلے گیے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے۔

جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 38.4 اوورز میں 215 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

عرفات منہاس کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ انہوں نے انسٹھ رنز بنائے اور چھ وکٹیں حاصل کیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں