خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیوزیر خزانہ کا پائیدار اور برآمدات پر مبنی اقتصادی ترقی کے عزم کا اعادہوزیراعظم کا فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی استعدادِ کار بہتر بنانے کی ضرورت پر زورصدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ سے جلد نکلنے کا عندیہ، یورپ پر کڑی تنقیدپاک امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026، سفیر پاکستان کی امریکی ٹیک کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتسہ ملکی سیریز، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے ہرا دیاوزیراعظم کی وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام اسپتالوں میں طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایتمالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان

وزیراعظم کی وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام اسپتالوں میں طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے حکام کو وفاقی حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں اور صحت کے اداروں میں طبی سہولیات، علاج معالجے کے معیار اور خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے کی…

وزیراعظم کی وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام اسپتالوں میں طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے حکام کو وفاقی حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں اور صحت کے اداروں میں طبی سہولیات، علاج معالجے کے معیار اور خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے یہ ہدایات آج اسلام آباد میں وزیر صحت سید مصطفی کمال سے ملاقات کے دوران دیں۔

ملاقات میں صحت کی قومی خدمات کی وزارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال بھی زیر بحث آئی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں