خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ محترمہ نادیہ ثاقب کا گورنمنٹ ہسپتال جھنگ سٹی سمیت مختلف طبی مراکز کے دورے

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ محترمہ نادیہ ثاقب کا اپنی ٹیم کے ہمراہ گورنمنٹ سٹی ہسپتال جھنگ سٹی اور مختلف طبی مراکز کا…

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ محترمہ نادیہ ثاقب کا گورنمنٹ ہسپتال جھنگ سٹی سمیت مختلف طبی مراکز کے دورے

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ محترمہ نادیہ ثاقب کا اپنی ٹیم کے ہمراہ گورنمنٹ سٹی ہسپتال جھنگ سٹی اور مختلف طبی مراکز کا اچانک دورہ۔۔سیکرٹری ہیلتھ کا جھنگ ستی ہپستال میں ایم ایس اور دیگر سٹاف کی غیر موجودگی پر برہمی کا اظہار۔،دویات کی فراہمی اور صفائی کا نظام بھی غیر تسلی بخش سیکرٹری ہیلتھ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علاج معالجہ اور ادویات کی فراہمی میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم۔سیکرٹری صحت میڈم جھنگ ستی کے بعد نادیہ ثاقب کا اپنی ٹیم کے ہمراہ غلہ منڈی ٹوبہ روڈ ، یو سی 89 میں موجود کلینک آن ویلز پہنچ گئیں۔کلینک پر وزٹ کرنے والے مختلف مریضوں سے بات چیت کی اور ان سے سہولیات بارے استفسار کیا۔سیکرٹری ہیلتھ نے یو سی 95 میں موجود کلینک آن ویلز کا بھی معائنہ ،وزیراعلی پنجاب کے ہیلتھ انیشیٹوز کے تخت شہروں سے دور افتادہ علاقوں میں صحت کی سہولیات انجام دے رہے ہیں،علاقے میں کلینک آن ویلز کی ایڈورٹائزمنٹ کو بہتر کرنےکی ضرورت ہے۔ سیکرٹری ہیلتھ انہوں نے کہا کہ کمیونیکیشن کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے جس کی وجہ سے کلینک آن ویلز کی سہولیات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکیں گی ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں