خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

سی پی ڈی آئی اورعوام دوست فاونڈیشن کے زیر اہتمام،پیدائش، موت ، شادی ، طلاق اور شناختی کارڈ کے اندراج کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے سمینار کا انعقاد

سی پی ڈی آئی اور عوام دوست فاونڈیشن کے زیر اہتمام محکمہ سوشل ویلفیئر کمپلیکس جھنگ میں محکمہ لوکل گورنمنٹ کے فنشکنز پیدائش، موت ، شادی ، طلاق اور شناختی کارڈ کے اندراج کی…

سی پی ڈی آئی اورعوام دوست فاونڈیشن کے زیر اہتمام،پیدائش، موت ، شادی ، طلاق اور شناختی کارڈ کے اندراج کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے سمینار کا انعقاد

سی پی ڈی آئی اور عوام دوست فاونڈیشن کے زیر اہتمام محکمہ سوشل ویلفیئر کمپلیکس جھنگ میں محکمہ لوکل گورنمنٹ کے فنشکنز پیدائش، موت ، شادی ، طلاق اور شناختی کارڈ کے اندراج کی اہمیت کو اجاگر کرنے پر سیشن منعقد کیا گیا۔ جس میں عام شہریوں سمیت یوتھ کونسل،صحافیوں،سول سوسائٹی تنظیموں کے نمائندوں، اقلیتی افراد،معذور افراد،خواتین اور سرکاری اداروں کے افسران و اہلکاران نے شرکت کی۔اس پروگرام کا مقصد شہریوں کو پیدائش، موت ، شادی ، طلاق اور شناختی کارڈ کے اندراج کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا تاکہ بروقت شہری اپنے ڈیٹا کا اندراج یونین کونسل اور نادرا میں درج کروائیں۔تقریب میں محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے سابق ڈویژنل ڈائریکٹر اظہر عباس عادل،شاہد امین،محمد وارث،غلام دستگیر،مہر سکندر ساہمل،مس سعدیہ،حیدر علی شاہ ایڈووکیٹ،آصف منورفوکل پرسن،سماجی کارکن ڈاکٹر ریاض نول،خالدہ راجا،پال شاہد،پطرس الیاس وحید اختر چوہدری،اکمل ملک،یونین کونسل سیکرٹری نے شرکاء سے خطاب کیا۔ اس سیشن میں شہریوں نے اپنے مسائل کی خود نشاندہی بھی کی اور انکے حل کے متعلق بھی بتایا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ یونین کونسل،ایم سی اور نادرا کا ڈیٹا نہ صرف حکومتی منصوبہ بندی کے لیے ضروری ہے بلکہ عوامی خدمات کی فراہمی میں بھی کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ مقررین نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ فنکشنز اور اس کی آگاہی مہم پر نچلی سطح تک کام کیا جائے گا۔ شہریوں نے سی پی ڈی آئی اور عوام دوست فاونڈیشن کی اس آگاہی مہم کا خیر مقدم کیا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں