728 x 90

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،22خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،22خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمالی وزیرستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے بائیس خوارج کو ہلاک کردیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی شیوا کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد

سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمالی وزیرستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے بائیس خوارج کو ہلاک کردیا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی شیوا کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos