خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

شہریوں کو سموگ کی شدت سے محفوظ رہنے کےلئے حفاظتی و احتیاطی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں شہریوں کو سموگ کی شدت سے محفوظ رہنے کےلئے حفاظتی و احتیاطی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس حوالہ سے…

شہریوں کو سموگ کی شدت سے محفوظ رہنے کےلئے حفاظتی و احتیاطی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں شہریوں کو سموگ کی شدت سے محفوظ رہنے کےلئے حفاظتی و احتیاطی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ محکموں کے ہیڈز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سموگ سے بچاﺅ کے حوالہ سے حفاظتی و احتیاطی تدابیر بارے زیادہ سے زیادہ آگاہی فراہم کریں ، طبی ماہرین شہریوں کو ماسک لگا کر گھر سے نکلنے کی ہدایت کر رہے ہیں ۔اس تناظر میں نزلہ، زکام، سر درد، آنکھوں کی سوزش، سانس کی بیماریاں، کھانسی، دمہ کا دورہ کی صورت میں بر وقت احتیاطی تدابیر اپنائیںاورطبیعت خراب ہونے کی صورت میں قریبی سرکاری ہسپتال سے رجوع کریں، بلا ضرورت سفر سے گریز کریں، باہر جاتے وقت ماسک اور عینک پہنیں،کمروں کے دروازے اور کھڑکیاں بند رکھیں اوراپنی گاڑیوں کا معائنہ کروائیں تاکہ دھوئیں سے ماحول آلودہ نہ ہو۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ تمام متعلقہ افسر فیلڈ میں موجود رہیں اور احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں