728 x 90

صوبائی وزیر انسانی حقوق اور اقلیتی امور اور پردھان سردار رمیش سنگھ اروڑا کو واشنگٹن ڈی سی میں سکھ گلوبل ہیرو اوارڈ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں,جسپال سنگھ

صوبائی وزیر انسانی حقوق اور اقلیتی امور اور پردھان سردار رمیش سنگھ اروڑا کو واشنگٹن ڈی سی میں سکھ گلوبل ہیرو اوارڈ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں,جسپال سنگھ

(وحید اختر چوہدری سے ) سکھ قوم کی شان صوبائی وزیر انسانی حقوق اور اقلیتی امور اور پردھان سردار رمیش سنگھ اروڑا کو واشنگٹن ڈی سی میں سکھ گلوبل ہیرو اوارڈ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار سماجی شخصیت سردار جسپال سنگھ اور بابا جی جگجیت سنگھ نے مبارک باد

(وحید اختر چوہدری سے ) سکھ قوم کی شان صوبائی وزیر انسانی حقوق اور اقلیتی امور اور پردھان سردار رمیش سنگھ اروڑا کو واشنگٹن ڈی سی میں سکھ گلوبل ہیرو اوارڈ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار سماجی شخصیت سردار جسپال سنگھ اور بابا جی جگجیت سنگھ نے مبارک باد دیتے ہوئے کیا سردار رمیش سنگھ اروڑا صوبائی وزیر انسانی حقوق اور اقلیتی امور کو یہ اوارڈ امریکہ کے دورے کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں دنیا بھر کے 50 نمایاں سکھوں کو جنہوں نے مختلف شعبہ جات میں اہم کارنامے انجام دیے ہیں جن میں ڈاکٹر سائنسدان رائٹر شاعر سماجی کارکن سیاستدان مختلف کمپنیوں کے کاروباری شخصیات وغیرہ شامل ہیں کو دیے جاتے ہیں اس سال ان 50 نمایاں سکھوں میں پاکستان کی شان اور سکھ قوم کہ ہیرو سردار رمیش سنگھ اروڑا بھی شامل ہیں اس موقع پر سماجی کارکن سردار جسپال سنگھ اور بابا جی جگجیت سنگھ نے اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ سردار رمیش سنگھ اروڑا پاکستان میں پہلے ایسے سردار ہیں جن کو سکھ گلوبل ہیرو اوارڈ دیا گیا ہے ان کے دور وزارت میں سکھ قوم کے لیے بہت سارے کام ہوئے ہیں جن میں گردواروں کی بحالی ننکانہ صاحب اور کرتار پور میں یاتریوں کے لیے اعلی رہائشیں اور سہولیات شامل ہیں بطور وزیر اور پردھان انہوں نے صرف سکھ قوم کے لیے اپنے مختصر عرصہ وزارت میں نمایاں کام سر انجام دیے ہیں ابھی مزید ان کی وزارت نہ صرف سکھوں بلکہ دیگر اقلیتوں عیسائیوں ہندوؤں کے لیے بھی کام کر رہی ہے سردار رمیش سنگھ اروڑا نے وزیراعلی مریم نواز شریف سے تمام اقلیتوں کے لیے پہلی دفعہ بھاری فنڈ حاصل کیے ہیں اور سکھ قوم کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مزید عزت دلائی ہے جس پر ہم ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos