خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

ضلع کونسل کے زیر اہتمام جشن بہاراں جھنگ کی مختلف رنگا رنگ تقریبات تیسرے روز بھی جاری

ضلع کونسل کے زیر اہتمام جشن بہاراں جھنگ کی مختلف رنگا رنگ تقریبات تیسرے روز بھی بھرپورانداز میں جاری رہیں ۔نیزہ بازی، گھوڑا ناچ،کبڈی اور دیگر مقابلہ جات منعقد ہوئے۔ جشن بہاراں کو روایتی…

ضلع کونسل کے زیر اہتمام جشن بہاراں جھنگ کی مختلف رنگا رنگ تقریبات تیسرے روز بھی جاری

ضلع کونسل کے زیر اہتمام جشن بہاراں جھنگ کی مختلف رنگا رنگ تقریبات تیسرے روز بھی بھرپورانداز میں جاری رہیں ۔نیزہ بازی، گھوڑا ناچ،کبڈی اور دیگر مقابلہ جات منعقد ہوئے۔ جشن بہاراں کو روایتی و ثقافتی رنگوں سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف تفریحی پروگرامز میں اضافہ اور جدت بھی پید ا کی گئی ہے۔اسی طرح جشن بہاراں کے سلسلہ میں مجید امجد پارک میں براہ راست میوزک کے ساتھ سٹالز، فوڈ سٹریٹ اور پھولوں کی نمائش کا بھی خوبصورت انداز میں اہتمام بھی جاری ہے جبکہ سپورٹس کمپلیکس اور شفقت شہید گراﺅنڈ میں مختلف کھیلوں کا بھی انعقاد کئے جا رہے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں