خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

علاقہ تھانہ سٹی سے اغواء کی جانے والی طالبہ بروقت بازیاب، ملزم گرفتار

پولیس نے بروقت کاروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھانہ سٹی کے علاقے سے اغواء ہونے والی طالبہ کو بروقت بازیاب کر لیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق، علیزہ نامی 16 سالہ…

علاقہ تھانہ سٹی سے اغواء کی جانے والی طالبہ بروقت بازیاب، ملزم گرفتار

پولیس نے بروقت کاروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھانہ سٹی کے علاقے سے اغواء ہونے والی طالبہ کو بروقت بازیاب کر لیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق، علیزہ نامی 16 سالہ طالبہ کو ملزم ضیافت علی نے مبینہ طور پر سکول کے باہر سے اغواء کیا تھا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے طالبہ کو بازیاب کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ معاملے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں اور حقائق کی روشنی میں ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ڈی پی او بلال افتخار کیانی نے مزید کہا کہ خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے جھنگ پولیس کی انتھک کاوشیں جاری ہیں، اور شہریوں کے تعاون سے معاشرے کو جرائم سے پاک کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں