خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔اس موقع…

عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹرز و سٹاف کوہدایات جاری کی ہیں کہ وہ پبلک سروس ڈیلیوری کے حوالے سے اپنی محکمانہ سروسز کو بہتر بنائیں۔ڈپٹی کمشنر نے مریضوں اور لواحقین سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا اوروارڑز میں مریضوں کو ادویات کی فراہمی و دیگر سہولیات کے حوالے سے جائزہ لیا۔انہوںنے ہسپتال کی ایمرجنسی، گائنی وارڈ،جملہ شعبہ جات اور صفائی ستھرائی امور کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ حکومتی ویژن کے مطابق مریضوں کو تمام طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں