خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیکشمیر پریمیئر لیگ کے زیرِ اہتمام فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا انعقاد 8 اکتوبر سے میرپور میں ہوگانجکاری کمیشن بورڈ کی توانائی، ہوا بازی اور مالیاتی شعبوں میں نجکاری کے معاملات آگے بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوریوزیراعظم کی لائیو اسٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے درآمدی مویشیوں کی خصوصی فارمز میں نشوونما کرکے برآمد کی منظوریمودی سرکار کا اقلیتوں کیخلاف گھیرا تنگ، بھارت میں عیسائی بھی مذہبی پابندیوں کی زد میںغزہ پر اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی شہیداقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کل سے پاکستان کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گےوزارت ہاؤسنگ اینڈورکس نے نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025کا اجرا کر دیا
بین الاقوامی

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں چھ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق غزہ میں اکتوبر دو ہزار تئیس سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر…

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں چھ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

طبی ذرائع کے مطابق غزہ میں اکتوبر دو ہزار تئیس سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر چوہتر ہزار دو سو سینتیس ہوگئی ہے جبکہ ایک لاکھ پچہتر ہزار دو سو چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں