فیصل آباد 8 واں میل پر کار نے موٹر سائیکل کو ٹکرماردی 1 شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں شیخوپورہ پورہ کا رہائشی 28 سالہ زوہیب موقع پر دم توڑ گیا ۔ جبکہ اس کی 42 سالہ ماں نادیہ زخمی ہوگی،ریسکیو عملہ نے زخمی اور جاں بحق
فیصل آباد 8 واں میل پر کار نے موٹر سائیکل کو ٹکرماردی 1 شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں شیخوپورہ پورہ کا رہائشی 28 سالہ زوہیب موقع پر دم توڑ گیا ۔
جبکہ اس کی 42 سالہ ماں نادیہ زخمی ہوگی،ریسکیو عملہ نے زخمی اور جاں بحق شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا، ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *