محمد اشرف نامی ٹاؤٹ کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج
ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ,محمد اشرف نامی ٹاؤٹ کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ملزم مویشی چوری اور رسہ…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ,محمد اشرف نامی ٹاؤٹ کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ملزم مویشی چوری اور رسہ گیری کی متعدد وارداتوں میں ملوث پایا گیا ہے۔ ٹاؤٹ مافیا کو مضبوط لگام ڈالی جائے گی،کرپشن اور ٹاؤٹ مافیا کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی


