خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے جانوروں کی خوبصورتی کے مقابلہ جات کا انعقاد

ائیوسٹاک کی جانب سے جانوروں کی خوبصورتی کے مقابلے کروائے گئے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے مویشیوں کے مالکان کو انعامات دئیے گئے۔محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے جانوروں کی خوبصورتی…

محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے جانوروں کی خوبصورتی کے مقابلہ جات کا انعقاد

ائیوسٹاک کی جانب سے جانوروں کی خوبصورتی کے مقابلے کروائے گئے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے مویشیوں کے مالکان کو انعامات دئیے گئے۔محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے جانوروں کی خوبصورتی کے مقابلے ہوئے جس میں اے ڈی ایل احسان اکبر،ایم وی او ڈاکٹر سیف اللہ،ریجنل سیلزمنیجر ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن،ایریا سیلز منیجر ملک منتظر مہدی سمیت فارمرز نے شرکت کی۔جانوروں میں میل،فی میل بھینس،میل فی میل گائے،میل فی میل بکریوں میں خوبوصورتی کے مقابلے ہوئے۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن نے کہا کہ ڈیری کاکاروبار ایک منافع بخش کاروبار ہے اگر ڈیری کے کاروبار میں انوسٹمنٹ کی جائے تو کافی منافع کمایا جاسکتا ہے۔جبکہ ڈیری فارمرز کا کہنا تھا وہ امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی ایسے پروگرام منعقد کیے جائیں گے تاکہ فارمرز کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔تقریب کے آخر میں اے ڈی ایل احسان اکبر،ایم وی او ڈاکٹر سیف اللہ،ریجنل سیلزمنیجر ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن،ایریا سیلز منیجر ملک منتظر مہدی نے پہلی،دوسری،تیسری پوزیشن لینے والے مویشیوں کے مالکان میں انعامات تقسیم کیے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں