خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
معلومات تک رسائی

معلومات تک رسائی کے عالمی دن کے حوالے سے سی پی ڈی آئی اور عوام دوست فاؤنڈیشن کے زیر اہتما م سمینار کا انعقاد

جھنگ: معلومات تک رسائی کے قانون کے عالمی دن کے موقع پر سی پی ڈی آئی اور عوام دوست فاونڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام معلومات تک رسائی کے قانون کے دن کی اہمیت کو…

معلومات تک رسائی کے عالمی دن کے حوالے سے سی پی ڈی آئی اور عوام دوست فاؤنڈیشن کے زیر اہتما م سمینار کا انعقاد

جھنگ: معلومات تک رسائی کے قانون کے عالمی دن کے موقع پر سی پی ڈی آئی اور عوام دوست فاونڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام معلومات تک رسائی کے قانون کے دن کی اہمیت کو اجاگر کرنے کےلئے محکمہ سوشل ویلفیئر کمپلکس جھنگ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں عوام دوست فاونڈیشن کے فوکل پرسن آصف منور،سابق ڈویژنل ڈائریکٹر محکمہ سوشل ویلفیئر اظہر عباس عادل،حیدر علی شاہ ایڈووکیٹ،ملک اکمل اور زرینہ شیخ نے اس قانون کے استعمال اہمیت،قوانین،پالیسیوں اور معلومات بروقت فراہم نہ کرنے پر شکایت درج کروانے کےحوالہ سے گفتگو کی۔مقررین نے کہا کہ شہری اس قانون کو استعمال کرکے اپنی مدد آپ کے تحت اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں۔اس قانون کا مثبت استعمال معاشرے میں حقیقی تبدیلیاں لا سکتا ہیں۔ شفافیت اور جوابدہی کے عمل کو یقینی بناتے ہوئے انہیں معلومات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔مقررین کا کہنا تھا کہ شہریوں کو اس قانون سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اس قانون کو استعمال کرکے شہریوں کے بے شمار مسائل حل کروائےجاسکتے ہیں۔اس موقع پر شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں