ملزمان کو سخت سزائیں دلوانے کیلئے حکمت عملی تیار
ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر سے اہم میٹنگ میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن اور ڈی ایس پی انوسٹی گیشن شریک مقدمات کی یکسوئی میں درپیش…

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر سے اہم میٹنگ
میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن اور ڈی ایس پی انوسٹی گیشن شریک
مقدمات کی یکسوئی میں درپیش مسائل اور انکے حل کرنے کے لئے تجاویز زیر بحث
پینڈنگ چالان اور عدالتی ریکارڈ کی تکمیل کو جلد یقینی بنانے کی ہدایت جاری
عدالت میں پیش نہ ہونے والے گواہان کے خلاف بھی کاروائیوں کا فیصلہ
تفتیش میں موجود نقائص کو دور کرکے ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی


