خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
معیشت

ملکی معاشی استحکام کے لیے توانائی کے شعبے کی ترقی ایس آئی ایف سی کی اولین ترجیح

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور پالیسی سطح پر کیے گئے حکومتی اقدامات کی بدولت توانائی کے ذخائر میں نمایاں اضافہ اس ضمن میں ماڑی پیٹرولیم کے ذخائر کی دستیابی کی مدت…

ملکی معاشی استحکام کے لیے توانائی کے شعبے کی ترقی ایس آئی ایف سی کی اولین ترجیح

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور پالیسی سطح پر کیے گئے حکومتی اقدامات کی بدولت توانائی کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

اس ضمن میں ماڑی پیٹرولیم کے ذخائر کی دستیابی کی مدت 17 سال تک بڑھ گئی ۔

ماڑی پیٹرولیم نے گزشتہ پانچ سالوں میں اوسطا 100 فیصد سے زائد ذخائر متبادل کا تناسب حاصل کیا۔

حکومتی اقدامات کی بدولت ماڑی پیٹرولیم نے گزشتہ برس مارکیٹ میں17 فیصد بہتری دکھائی ترقیاتی منصوبوں اور نئے ذخائر کی دریافت کے باعث ماڑی پیٹرولیم کی آمدنی میں مزید اضافہ متوقع ہے ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں