خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیکشمیر پریمیئر لیگ کے زیرِ اہتمام فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا انعقاد 8 اکتوبر سے میرپور میں ہوگانجکاری کمیشن بورڈ کی توانائی، ہوا بازی اور مالیاتی شعبوں میں نجکاری کے معاملات آگے بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوریوزیراعظم کی لائیو اسٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے درآمدی مویشیوں کی خصوصی فارمز میں نشوونما کرکے برآمد کی منظوریمودی سرکار کا اقلیتوں کیخلاف گھیرا تنگ، بھارت میں عیسائی بھی مذہبی پابندیوں کی زد میںغزہ پر اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی شہیداقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کل سے پاکستان کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گےوزارت ہاؤسنگ اینڈورکس نے نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025کا اجرا کر دیا
بین الاقوامی

مودی سرکار کا اقلیتوں کیخلاف گھیرا تنگ، بھارت میں عیسائی بھی مذہبی پابندیوں کی زد میں

بھارت میں مذہبی آزادی کو شدید بحران کا سامنا ہے، جہاں مودی کی قیادت میں حکومت اقلیتوں پر اپنی گرفت مزید مضبوط کر رہی ہے، جس کے باعث مسیحیوں کو بڑھتی ہوئی پابندیوں کا…

مودی سرکار کا اقلیتوں کیخلاف گھیرا تنگ، بھارت میں عیسائی بھی مذہبی پابندیوں کی زد میں

بھارت میں مذہبی آزادی کو شدید بحران کا سامنا ہے، جہاں مودی کی قیادت میں حکومت اقلیتوں پر اپنی گرفت مزید مضبوط کر رہی ہے، جس کے باعث مسیحیوں کو بڑھتی ہوئی پابندیوں کا سامنا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق، اب مسیحیوں کو مذہبی رسومات ادا کرنے کے لیے اپنے نام اور شناختی کارڈ کی تفصیلات درج کرانے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب، مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن نے اقلیتوں کے حقوق کی منظم انداز میں جاری خلاف ورزیوں کے باعث بھارت کو امن کے لیے خطرہ قرار دینے کی سفارش کی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں